نیب Ø+راست میں Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ رہنما خورشید شاہ Ú©ÛŒ طبیعت خراب
510212 31534256 - نیب Ø+راست میں Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ رہنما خورشید شاہ Ú©ÛŒ طبیعت خراب
نیب Ø+راست میں Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ رہنما خورشید شاہ Ú©ÛŒ طبیعت خراب

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی Ú©Û’ سینئر رہنما اور ایم این اے خورشید شاہ Ú©ÛŒ نیب Ø+راست میں طبیعت خراب ہو گئی، طبیعت خراب ہونے Ú©Û’ بعد انہیں شعبہ امراض قلب میں داخل کرا دیا گیا۔
دنیا نیوز Ú©Û’ مطابق پاکستان پیپلز پارٹی Ú©Û’ سینئر رہنما سیّد خورشید شاہ Ú©Ùˆ گزشتہ روز نیب Ù†Û’ آمدن سے زائد اثاثوں Ú©Û’ کیس میں Ø+راست میں لیا تھا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال Ú©ÛŒ زیر صدارت اعلیٰ سطØ+ اجلاس میں ان Ú©Û’ خلاف انکوائری Ú©ÛŒ منظوری دی گئی تھی۔

ذرائع Ú©Û’ مطابق خورشید شاہ Ú©ÛŒ نیب Ø+راست میں طبیعت خراب ہو گئی تھی۔ جس Ú©Û’ بعد انہیں پولی کلینک میں طبی معائنے Ú©Û’ لیے Ù„Û’ جایا گیا جہاں انکے مختلف میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے، اس دوران انہیں سینے میں درد بھی Ù…Ø+سوس ہو رہا تھا اور ان Ú©Û’ پیٹ میں تکلیف بھی تھی۔

ذرائع Ú©Û’ مطابق قومی اØ+تساب بیورو (نیب) Ù†Û’ پیپلز پارٹی Ú©Û’ رہنما سید خورشید شاہ Ú©Ùˆ سکھر منتقل کرنیکا فیصلہ کیا ہے، نیب سکھر Ú©ÛŒ ٹیم انہیں لیکر روانہ ہو گی۔

اس سے قبل نیب Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی Ú©Û’ رہنما خورشید شاہ Ú©Û’ گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی Ú©Û’ دوران دستاویزات قبضے میں Ù„Û’ لیں۔نیب Ú©Û’ مطابق خورشید شاہ Ù†Û’ شکار پور روڈ سکھر میں 25 کروڑ لاگت کا تاج Ù…Ø+Ù„ ہوٹل اعجاز بلوچ Ú©Û’ نام پر جبکہ روہی روڈ پر کروڑوں Ú©ÛŒ مالیت کا پیٹرول پمپ فرنٹ مین قاسم شاہ Ú©Û’ نام پر بنایا۔

ایک اور فرنٹ مین پپو مہر Ú©Û’ نام پر سرکاری اراضی پر بنگلہ اور روہڑی میں بے نامی Ú¯Ù„Ú¯ ہوٹل تعمیر کیا گیا۔ خورشید شاہ Ù†Û’ پروفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوساٹی سکھر میں بھی Ù…Ø+Ù„ نما گھر بنایا اور اس Ú©Û’ لیے ظاہر شدہ اثاثوں میں سے رقم استعمال نہیں ہوئی۔

پیپلزپارٹی رہنما Ù†Û’ عمر جان اینڈ Ú©Ùˆ اور نواب اینڈ کمپنی Ú©Ùˆ ٹھیکے دے کر بھی مالی فوائد Ø+اصل کیے۔

یاد رہے کہ خورشید شاہ کیخلاف 7 اگست سے تØ+قیقات کا آغاز ہوا تھا۔ خورشید شاہ کیخلاف ابتدائی تØ+قیقات میں تمام الزامات ثابت ہوئے، انہوں Ù†Û’ ہوٹل، پٹرول پمپس اور بنگلے فرنٹ مین اور بے نامی داروں Ú©Û’ ناموں پر بنائے۔ کوآپریٹو سوسائٹی میں بنگلے کیلئے پلاٹ غیر قانونی طور پر نام کرائے۔سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کیخلاف بینک اکاؤنٹس اور بے نامی جائیدادوں Ú©ÛŒ تفصیلات جاری ‏کر دی گئی ہیں جس Ú©Û’ مطابق خورشید شاہ Ù†Û’ اعجاز Ú©Û’ نام سے سکھر اور روہڑی میں دو جائیدادیں بنا رکھی ہیں۔

اس Ú©Û’ علاوہ ‏خورشید شاہ Ù†Û’ Ù„ÚˆÙˆ مل Ú©Û’ نام پر 11 اور آفتاب Ø+سین سومرو Ú©Û’ نام پر 10 جائیدادیں بنا رکھی ہیں۔ خورشید شاہ Ù†Û’ مبینہ فرنٹ مین کیلئے کارڈیو ہسپتال سے متصل ڈیڑھ ایکڑ اراضی نرسری کیلئے الاٹ کرائی۔ ‏خورشید شاہ Ú©ÛŒ بے نامی جائیدادوں میں ایک شخص عمر جان کا بھی اہم کردار ہے۔